افضل کھوکھر کا مدینہ کالونی میں پی سی سی گلیوں کے لئے 6کروڑ کے اضافی فنڈز کا اعلان

رائے ونڈ (نامہ نگار) ایم این اے ملک محمد افضل کھوکھر نے یوسی رائے ونڈ خورد 272کی آبادی مدینہ کالونی میں جنرل کونسلر ریاست سیال کے بڑے جلسہ میںپی سی سی گلیوں کیلئے 6کروڑ روپے کے اضافی ترقیاتی فنڈ کا اعلان کیا ۔