نواز شریف نے احتساب عدالت میں پیش ہو کر ثابت کردیا کوئی ملکی قوانین سے بالاتر نہیں: شیخ مظہر شفیع

لاہور(پ ر)ورلڈاسلامک آرگنئزیشن کے چیئرمین شیخ مظہر شفیع کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ انہوں نے کہا نوازشریف نے وطن واپس آ کر احتساب عدالت میں پیش ہو کر یہ ثابت کر دیا کہ کوئی شخص ملکی قوانین سے بالاتر نہیں اس طرح انہوں نے مخالفین کیجھوٹے دعووں کو غلط ثابت کر دیا۔