بیگم کلثوم نواز کی جلد صحت یابی کیلئے مسلم لیگ ن شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دعائیہ تقریب

لاہور(خصوصی رپورٹر)مسلم لیگ ن لاہورکے مرکزی دفتر میں بیگم کلثوم نواز کی جلد صحت یابی کے لئے خواتین کے زیر اہتمام دعائیہ تقریب کا انعقاد، اس موقع پر ملکی سلامتی کے لئے بھی دعا کی گئی۔ تقریب زونل جنرل سیکرٹریزو ڈسٹرکٹ ممبران نسیم بانو ،زرقا جاویدٍ،سمیر امجد، غزالہ نصرت بیگ ، طیبہ فاروق ،کشور باجوہ،ثمرہ نذیر،ممتاز رئیس،رخسانہ کوثر،منور جبیں،شازیہ صدف سمیت سیکڑوں خواتین نے شرکت کی۔