دیہی مرکز کاہنہ ہسپتال میں فری میڈیکل کیمپ سینکڑوں مریضوں کا چیک اپ

کاہنہ (نامہ نگار) دیہی مرکز کاہنہ ہسپتال کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا ،جس میں سینکڑوںکی تعداد میں مریضوں نے چیک اپ کروایا ۔کیمپ صبح 9بجے سے لے کر شام 5بجے تک جاری رہا۔