چودھری نیاز احمد کے ایصال ثواب کیلئے دعا آج ہو گی

لاہور ( پ ر) پاکستان کے قدیم اور بڑے اشاعتی ادارے سنگ میل پبلی کیشنز کے مالک چودھری نیاز احمد جو کل انتقال کر گئے تھے کے ایصال ثواب کیلئے دعا ان کی رہائش گاہ 128C ماڈل ٹاﺅن میں اتوار 12 جنوری دوپہر11 بجے ہو گی قرآن خوانی کے بعد اختتام دعا دوپہر 1 بجے ہو گی۔