مولانا محمد الیاس گھمن کا دورہ لاہور آج شاہدرہ میں خطاب کریں گے

لاہور (پ ر) اتحاد اہل سنت پاکستان کے ناظم اعلیٰ مولانا محمد الیاس گھمن دو روزہ دورہ پر لاہور پہنچ گئے۔ مولانا محمد الیاس گھمن آج 12 جنوری بعد نماز ظہر جامع مسجد سلطان جیا موسیٰ شاہدرہ لاہور میں خطاب کریں گے اور آج ہی بروز اتوار بعد نماز مغرب مرکزی جامع مسجد صفدر آباد ضلع شیخوپورہ میں بھی خطاب کریں گے۔