ماہ ربیع الاول رحمتوں‘ برکتوں کا خزانہ ہے: رانا خالد عمر

رائے ونڈ (نامہ نگار)یونین کونسل سلطانکے 260سے مسلم لیگ (ن) کے حمایت یافتہ پینل کے چیئرمین رانا خالد عمر نے کہا کہ ماہ ربیع الاول رحمتوں برکتوں کا خزانہ ہے ۔دنیا وآخرت میں کامیابی کا ذریعہ بھی حضورکی غلامی بھی ہے ۔گزشتہ پانچ سالہ دور اقتدار میں علاقہ کا دیرینہ مسئلہ واٹر سپلائی اور نکاس آب کا حل تو کیا لیکن کرپشن کی نذر ہونے پر عوام کو سہولیات میسر نہ آئیں ۔