قلعہ گجر سنگھ کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرائیں گے: خواجہ احمد احسان

لاہور (پ ر) یوسی 68 کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرائے جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار چیئرمین ایل ڈبلیو ایم سی خواجہ احمد احسان نے قلعہ گجر سنگھ سے مسلم لیگ ن کے امیدوار برائے چیئرمین عامر خان، وائس چیئرمین زاہد خان، سہیل محمود بٹ، ناصر شاکر اور رضوان چودھری ایڈووکیٹ پر مشتمل وفد کو ملاقات میں کیا۔