عید میلادالنبی کے جلوسوں کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنائی جائے گی: ہمایوں بشیر

شےخوپورہ (نامہ نگار خصوصی) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شیخوپورہ ہمایوں بشیر تارڑ نے کہا ہے کہ عید میلادالبنی کے جلوسوں پر سکےورٹی کے فول پروف انتظامات کےے جائیں گے۔ میلاد کے موقع پر پولیس افسران و اہلکاروں کی ڈےوٹےاں لگائی جائیں گی۔ محافظ سکواڈ، تھانہ جات کی گاڑےاں ایلیٹ فورس کی گاڑےاں اس موقع پر خصوصی طور پر گشت کریں گی۔ امن و امان کے قےام کی کوششوں میں پولیس کا ساتھ دیں۔