شہبازشریف پنجاب کو پیرس کی طرح خوبصورت بنانے کا عزم کر چکے ہیں: چودھری گلزار

رائے ونڈ (نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی چودھری گلزار احمد گجر نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف صوبہ پنجاب کے بین الاقوامی شہرت کے حامل شہروں کی تعمیروترقی اور خوبصورتی کو ترکی‘ چین اور پیرس جیسے ملکوں کے شہروں کی طرح دیکھنے کا عزم کر چکے ہیں جس کی تکمیل کا آغاز وہ اپنے سابقہ دور اقتدار 1999ءمیں ہی کرنا چاہتے تھے۔