سالانہ محفل میلاد مصطفی

لاہور (پ ر) انجمن فدایان مصطفی کے زیراہتمام سالانہ محفل میلاد مصطفی 16 جنوری بعد نماز عشاءمرکزی جامع مسجد ٹوڈے پور میں حافظ محمد احمد نقشبندی کی سرپرستی میں ہوگی جس کی صدارت پیر لیاقت علی قادری کریں گے۔