پشاور: 2 بھتہ خور گرفتار، کالعدم تنظیم کے لیٹر پیڈ برآمد

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) تہکال پولیس نے 2 بھتہ خوروں کو گرفتار کر لیا۔ بھتہ خوروں سے کالعدم تنظیم کے لیٹر پیڈ اور دیگر اشیاء برآمد کر لئے۔