پشاور: دو گروپوں میں تصادم، ایک شخص ہلاک

پشاور (نوائے وقت نیوز)  نواحی علاقے بڈھ بیر  میں دو گروپوں  کے درمیان  فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی  ہو گیا۔  ذرائع کے مطابق  پشاور کے نواحی  علاقے بڈھ بیر  میں دو گروپوں  کے درمیان تصادم ہوا ہے اس دوران فائرنگ  سے ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔  پولیس  نے  پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے۔