وسطی افریقی جمہوریہ میں جھڑپیں جاری، مزید 10افراد مارے گئے، 2مسلمان بھی شامل

ہنگوئی (اے ایف پی) وسطی افریقی جمہوریت میں لوٹ مار اور قتل و غارت کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ مزید 10افراد مارے گئے بتایا جاتا ہے ان میں 2مسلمان بھی شامل ہیں۔ کئی گھر اور عمارتیں بھی جلا دی گئیں۔