لوک پال بل پر اسمبلی میں حمایت نہ ملی تو مستعفی ہو جائونگا، کیجری وال

نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) نئی دہلی کے وزیراعلیٰ نے کرسی چھوڑنے کی دھمکی دیدی۔ بھارت کے عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجری وال کہتے ہیں کہ لوگ پال بل پر اسمبلی میں حمایت نہ ملی تو مستعفی ہو جائوں گا۔