پروفیسر ڈاکٹر خاور بٹ کا خطاب

لاہور (پ ر) قرآن ہائوس سوسائٹی کے مہتمم پروفیسر ڈاکٹر خاور بٹ ہر اتوار صبح 7 بجے 24 محمدی پارک ساندہ روڈ نزد مہر شادی ہال اور ہر منگل 3 بجے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے ایڈیٹوریم میں درس قرآن اور ترجمہ قرآن پڑھاتے ہیں۔