وزیراعلیٰ کے منصوبوں کی بدولت پنجاب میں خوشحالی آئے گی: شفقت پاندہ

لاہور (پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب کے سابق معاون خصوصی شفقت پاندہ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف ملک میں ترقی کیلئے اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ ان کے شاندار منصوبوں کی وجہ سے صوبہ پنجاب میں خوشحالی اور ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوچکاہے۔