محمد عارف قریشی کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور (پ ر) جماعت اہلسنّت حلقہ گوالمنڈی کے امیر قاری محمد صدیق چشتی، پیر سید محمد ادریس زنجانی، پیر سید زین العابدین کرمانی، پیر توصیف النبی، قاری نذیر احمد قادری، علامہ ممتاز نعیمی، قاری یونس قادری، رانا عابد بٹ، فیاض بٹ، جواد بٹ، شیخ فاروق و دیگر علماء و سماجی رہنمائوں نے محمد عارف قریشی کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت کی دعا کی۔