فیروز والا: جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی منشیات فروشوں سمیت 9 ملزمان گرفتار

فیروز والا (نامہ نگار) سرکل فیروز والا پولیس نے جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کرتے ہوئے 9 افراد کو گرفتار کرکے ساڑھے سولہ بوتلیں شراب‘ بھاری مقدار میں … اور غیر قانونی اسلحہ چرس برآمد کر لی۔ ڈی ایس پی سرکل فیروز  والا   احسان الٰہی کھوکھر کی نگرانی میں فیروز والا فیکٹری ایریا اور شرقپور پولیس نے مختلف علاقوں کا اپریشن کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔