تاجدار سیرت مدینہؐ کانفرنس

لاہور (پ ر) آج بعد از نماز مغرب جامع مسجد نمرہ مصطفی ٹائون وحدت روڈ پر تاجدار سیرت مدینہؐ کانفرنس ہورہی ہے جس میں مولانا علامہ ڈاکٹر خالد محمود اور مولانا امجد خان خصوصی خطاب کریں گے۔