بلوچستان: کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے دھماکہ ، 2 کانکن جاں بحق ، 5 زخمی

دکی  (آئی این پی) بلوچستان کے علاقے دکی میں مقامی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے اور اس کے نتیجے میں دھماکے کے بعد 2 کانکن جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہوگئے ۔