اٹک:کوہاٹ روڈ پر کار درخت سے ٹکرا گئی ریٹائرڈ بریگیڈئر جاں بحق، اہل خانہ زخمی

اٹک (نوائے وقت رپورٹ) اٹک کے قریب کوہاٹ روڈ پر کار درخت سے ٹکرا گئی۔ پولیس کے مطابق حادثے میں ریٹائرڈ بریگیڈئر فاروق جاں بحق اور اہلخانہ زخمی ہو گئے۔