امریکہ میں چھوٹا طیارہ تباہ

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکہ میں طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق چھوٹا طیارہ ریاست شمالی کیرولینا کی  روان کائونٹی میں گرا۔