کویت سردی اور گرد و غبار کی لپیٹ میں آ گیا


کویت سٹی(نمائندہ خصوصی) کویت کو سردی اور گردوغبار نے اپنی لپیٹ میں لے لیاجس سے ٹریفک کی روانی میں کمی واقعہ ہوئی ہے آج کل کویت کے لوگ اپنے گھر وں کو چھوڑکر صحراﺅں میں ڈیرے جمالئے ہیں ۔