چین: آزمائشی ٹرین پٹڑی سے اترنے پر حادثہ، ڈرائیور ہلاک


بیجنگ (اے ایف پی) چین میں ٹرین کی آزمائش کے دوران حادثے کے سبب ایک ڈرائیور ہلاک اور دوسرا زخمی ہو گیا۔ یونان صوبے میں ٹرین کو آزمائشی طور پر ٹریک پر چلایا جا رہا تھا ایک بھاری پرزہ ڈرائیورکیبن میں گر گیا۔