پولیو ویکسینیشن کے بعد 47 ہزار 500 بھارتی بچے مفلوج ہوئے


کراچی (خصوصی رپورٹ) پولیو ویکسینیشن کے بعد 47 ہزار 500 بھارتی بچے مفلوج ہوئے۔ امت کے مطابق انسداد پولیو مہم چلانے سے پہلے اس مہلک بیماری میں مبتلا بچوں کی تعداد نہ ہونے کے برابر تھی۔ اب اس میں 12 گنا اضافہ ہو چکا ہے۔