وینزویلا کے صدر ہوگو شاویز کل نئے صدر کا حلف لیں گے


کراکس ( آن لائن) وینزویلا کے صدر ہوگو شاویز کی حلف برادری کی تقریب کے موقع پر کراکس میں جشن کا سماں ،حلف برداری کی تقریب کل دس جنوری کو ہوگی۔ وینزویلا کے صدر ہوگوشاویز کی صحت یابی کے لیے وینزویلا میں خصوصی تقاریب کا اہتمام کیا جارہا ہے اور اسی سلسلے میں وینزویلا کے عوام سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔