قطر، مصر کو مزید 50 کروڑ ڈالر امداد ملے گی


دوحہ ( اے ایف پی) قطر نے نئی مصری حکومت کے لئے مزید پچاس کروڑ ڈالر امداد کا اعلان کیا ہے۔ قطر پہلے بھی مصر کو امداد دے چکا ہے لیکن اس نے اضافی رقم بھی دیدی۔