قاضی حسین احمد کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کل ہو گا


کوےت سٹی(نمائندہ خصوصی) جماعت اسلامی کے سابق امیر قاضی حسین احمد کی روح کو ایصال ثواب اور ان کی اسلامی ممالک میں خدمات کو خراج تحسین کے لئے کوےت کے علاقہ روضہ میں اسلامک ایجوکیشن سوسائٹی کے زیراہتمام ”تعزیےی ریفرنس “ 10جنوری بروزجمعرات بعد ازنمازعشاءہوگا جس میں کوےت کے ممتاز سکالر اورپاکستانی قاضی حسین احمد مرحوم کو خراج تحسین پیش کریں گے۔