فراڈ پر فرانسیسی وزیر بجٹ کیخلاف انکوائری کا اعلان


پیرس (رائٹرز) ٹیکس فراڈ اور سوئس بنک میں غیر قانونی اکاﺅنٹس کے الزام میں فرانسیسی وزیر بجٹ کیخلاف ابتدائی انکوائری شروع کرنے کا اعادہ کیا گیا ہے۔