فرانس: القاعدہ کی ذیلی تنظیم کی فنڈنگ کے الزام پر ترک نژاد مسلمان کو 8 سال قید


پیرس (اے ایف پی ) فرانسیسی عدالت نے القاعدہ کی ذیلی تنظیم اسلامک موومنٹ آف ازبکستان کی فنڈنگ کے الزام میں ترک نژاد ہالینڈ کے شہری عرفان ڈیمرگس کو 8 سال قید کی سزا سنائی ہے۔