شام کے کھنڈر بننے سے پہلے خونریزی روکی جا ئے: پوپ


 رو م ( آن لائن ) عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ بینیڈکٹ نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ شام میں جاری فسادات کو ختم کیا جائے اس سے پہلے کہ ملک ’کھنڈر‘ بن جائے۔