سیاسی وسماجی شخصیات، صحافیوں کے الطاف حسین کو فون، توہین عدالت کا نوٹس خارج ہونے پر مبارکباد دی


لندن (نوائے وقت رپورٹ) مختلف سیاسی، دینی، سماجی شخصیات، تجزیہ نگاروں، کالم نگاروں اور اینکر پرسنز اور برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر نے الطاف حسین کو ٹیلی فون کرکے توہین عدالت نوٹس خارج ہونے پر مبارکباد دی ہے۔