سوڈان: لاکھوں افراد پتے کھانے پر مجبور


نیویارک (اے ایف پی) اقوام متحدہ کے مطابق سوڈان کے فساد زدہ علاقے کواڈونان میں لاکھوں افراد پتے اور درختوں کی جڑیں کھا کر گزارہ کر رہے ہیں، امدادی کارکنوں کی رسائی نہیں۔