سونی کا نیا سمارٹ فون، پانی میں بھی محفوظ


ٹوکیو (بی بی سی) سونی کمپنی نے ایک ایسا سمارٹ فون بازار میں لانے کا اعلان کیا ہے جسے بغیر کسی نقصان کے حمام میں نہاتے ہوئے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اس فون کا نام ”ایکسپر پازیڈ“ ہے جو ایچ ڈی آر یعنی (بائی ڈائنامک رینج) ویڈیو ریکارڈنگ کی بھی صلاحیت رکھتا ہے اس صلاحیت کے فون کے لئے سونی نے اپنے کیمرہ کے شعبے س مدد لی ہے۔