سرکاری دستاویزات میں ریاست فلسطین امریکہ نے محمود عباس کا فرمان رد کر دیا


واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکہ نے فلسطینی صدر محمود عباس کی طرف سے فلسطینی انتظامیہ کو دستاویزات میں فلسطین کو بطور ریاست لکھنے کے فرمان کو مسترد کر دیا۔ دفتر خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے صحافیوں کو بتایا فی الحال یہ فلسطین اتھارٹی ہی رہے گی۔