تصدیق کا عمل پورے کراچی میں شروع ووٹرز کے شناختی کارڈ چیک کئے جائیں جماعت اسلامی کی الیکشن کمشن کو تجاویز


کراچی (ثناءنیوز) جماعت اسلامی کراچی کے امیر محمد حسین محنتی نے چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) فخر الدین جی ابراہیم کو ایک خط تحریر کیا ہے جس میں کراچی کی ووٹر لسٹوں کی گھر گھر تصدیق کے حوالے سے متعدد تجاویز پیش کرتے ہوئے کہا گیا ہے ووٹرز کے شناختی کارڈ چیک کئے جائیں‘تصدیق کا عمل پورے کراچی میں شروع ہو گیا۔