ترکی کی ساحلی علاقے میں زلزلہ استنبول لرز اٹھا


استنبول (رائٹرز) ترکی کے ساحلی علاقے اگیان اور نواحی حصے میں 5.7شدت کے زلزلے سے عمارتیں لرز اٹھیں تاہم فوری جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ استنبول شہر ہل کر رہ گیا۔