ترکی فوج کا آپریشن، 14 کرد ہلاک


انقرہ (اے ایف پی) ترک فوج نے آپریشن کے دوران 14 کرد باغیوں کو ہلاک اور بیسیوں کو زخمی کر دیا۔