بھارت میں خفیہ اداروں کی طرف سے ہزاروں ای میل ایڈریس کی نگرانی فون ٹیپ کرنے کا انکشاف


نئی دہلی (آن لائن) بھارت مےں وزارت داخلہ اور خفےہ اداروں کی طرف سے ہزاروں افراد کے ای مےل اےڈرےس کی نگرانی اور ٹےلی فون ٹےپ کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی مےڈےا کے مطابق تقرےباً 1300 ای مےل آئی ڈےز اور 10,000 سے زائد ٹےلی فون صرف تےن ماہ کے دوران رےکارڈ کئے گئے۔ رپورٹ کے مطابق اس کا حکم بھارتی وزارت داخلہ نے دےا تھا۔