بھارت: طالبہ زیادتی کیس کے 3ملزموں نے وکلا کی خدمات لے لیں


نئی دہلی (رائٹرز) بھارت میں میڈیکل کی طالبہ کو اجتماعی زیادتی کے بعد قتل ہونے والے پانچ ملزموں میں سے تین نے کیس کی پیروی کیلئے وکلاءکی خدمات لے لیں۔