بھارت: سردی سے ہلاکتیں 170 ہو گئیں


نئی دہلی (بی بی سی) بھارت میں سردی کی حالیہ لہر کے دوران ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد ایک سو ستر سے تجاوز کر گئی ہے ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر بے گھر اور معمر افراد شامل ہیں۔