بھارتی چیف جسٹس نے جنسی جرائم کی پیروی کے لئے خصوصی عدالتیں تشکیل دینے کا حکم دیدیا


نئی دہلی (اے پی پی) بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے ملک میں جنسی جرائم کی پیروی کے لئے خصوصی عدالتیں تشکیل دینے کا حکم جاری کر د یا ۔ چیف جسٹس التمش کبیر نے سپریم کورٹ کے ججوں کے نام اپنے خط میں یہ مطالبہ کیا ہے ۔