بنگلہ دیش میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف مظاہرے جاری


ڈھاکہ (اے پی پی) بنگلہ دیش میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف مظاہرے جاری رہے۔ مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئےربڑ کی گولیاں چلائیں اور آنسو گیس کا استعمال کیا۔ 25 مظاہرین گرفتار ہو گئے ۔