برطانیہ کا معمر ترین شخص 110 سال کی عمر میں انتقال کر گیا


لندن (آن لائن) برطانیہ کا معمر ترین شخص 110 سال اور 63 دن کی عمر میں انتقال کر گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے طویل العمر شخص اور سابق چرچ منسٹر ریگ ڈین نے جنگ عظیم اول اور دوئم دیکھیں اوران کی زندگی میں برطانیہ میں 24 وزرائے اعظم آئے۔