صوفیا نے اپنائیت اور امن کا پیغام دیا: ٹاﺅن شپ کالج میں مشاعرہ

لاہور (سٹاف رپورٹر) معروف شاعر عباس تابش نے گورنمنٹ کالج ٹاﺅن شپ مےں سماجی تنظےم چےنج کے تعاون سے ہونے والے مشاعرے سے خطاب کرتے ہوئے صوفےانے اپنائےت اور امن شاعری کا پےغام دےا ۔ صدر مجلس پرنسپل ڈاکٹر اعجاز بٹ نے کہا کہ شاعری اظہار کا لطےف ذرےعہ ہے جبکہ دنےا کے انقلاب کے پےچھے سب شعراءاور دانشور نظر آتے ہےں۔ محفل مشاعرہ مےں عباس تابش ، آغا علی مزمل، مرزاءمجاہد ، محمد زبےر، ڈاکٹر فخر عباس، نے اپنا کلام پےش کےا، نقاش حےدر،ساجدہ نے پنجابی صوفےانہ عارفانہ کلام پےش کےا۔ آخر مےں پرنسپل کالج ڈاکٹر عجاز بٹ نے تمام مہمانوں مےں سوےنےئر تقسےم کئے۔