جشن مولود کعبہ ومحفل سماع

کاہنہ(نامہ نگار) جشن مولود کعبہ و محفل سماع آج بعد نماز عشاءمقامی رائس ملز میں ہو گی جس کی صدارت پیر سید ذاکر سجادعلی شاہ کاظمی سجادہ نشین آستانہ عالیہ خانو ہارنی شریف کریں گے ،مہمان خصوصی خواجہ سید محمد سلیم شاہ کاظمی آف فیصل آباد،سیدجعفر سجاد کاظمی،راشد محمود شمسی ،صدر حاجی بشارت علی، چیئرمین کاہنہ پریس کلب مرید حسین سیال،حاجی غلام حیدرہوں گے۔