تقریبات عیدمیلادالنبیؐ کے سلسلہ میں محفل میلاد آج ایوان کارکنان تحریک پاکستان میں ہوگی

لاہور (خصوصی رپورٹر) تقریبات عید میلاد النبیؐ کے سلسلے میں محفل نعت آج ساڑھے دس بجے صبح ایوان کارکنان تحریک پاکستان لاہور میں منعقد ہو رہی ہے۔ محفل نعت کا اہتمام نظریۂ پاکستان ٹرسٹ نے تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے اشتراک سے کیا ہے۔