ڈیرہ اسماعیل خان: دو لیڈی ہیلتھ ورکرز پر پولیو مہم کے دوران کتے چھوڑ دئیے‘ ایک کی حالت تشویشناک

ڈیرہ اسماعیل خان (نوائے وقت رپورٹ)  ظفر آباد کالونی ڈیرہ اسماعیل خان میں 2 لیڈی ہیلتھ ورکرز  پر پولیو مہم کے دوران  خونخوار کتے چھوڑ دئیے گئے۔کتے  کے کاٹنے سے ایک لیڈی ہیلتھ ورکر کی حالت  تشویشناک ہو گئی۔