ماہانہ درس قرآن

لاہور (پ ر) مولانا محمد کفیل خان آج بعد نماز عشاءجامعہ مسجد سلیمانیہ محمدی روڈ چھوٹا ساندہ سکول سٹاپ میں ماہانہ درس قرآن دینگے۔